19 مئی 2012 - 19:30

پاکستان کے ضلع صوابي کے علاقے کالو خان ميں دہشت گردوں نے ایک پرائم اسکول کی عمارت کو بارودي مواد سے اڑا ديا ہے.

ابنا: پاکستان کے ضلع صوابي کے علاقے کالو خان ميں دہشت گردوں نے ایک پرائم اسکول  کی عمارت کو بارودي مواد سے اڑا ديا ہے.پوليس کے مطابق نامعلوم شدت پسندوں نے اسکول کے قريب دو بم نصب کر رکھے تھے.ايک بم پھٹنے سے سکول کي عمارت کو نقصان پہنچا. جبکہ دوسرے بم کو بم ڈسپوزل يونٹ نے ناکارہ بناديا ہے. پاکستان میں القاعدہ نواز طالبان دہشت گرد سرکاری اسکولوں کو بم دھماکوں کا اکثر ناشانہ بناتے رہتے ہیں۔......./169